Swat

اوڈیگرام، ڈاکٹر امجد علی کا پارک کا دورہ،سہولیات کا جائزہ، نئی ہدایات جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر ہاؤسنگ خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی کا اوڈیگرام میں پارک کا دورہ اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ وزیرِ ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے پارک کی خوبصورتی اور سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے اس میں درخت اور پودے لگانے کے ساتھ فیملیز کے لئے بیٹھنے اور نماز کی جگہ بھی بنانے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو گھاس کی دیکھ بال اور پانی کی مناسب فراہمی کی بھی ہدایات جاری کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پارک کی تزین و آرائش اور سہولیات کی فراہمی سے علاقے کے عوام کو سیر و تفریح کے لئے مناسب اور خوبصورت سپاٹ میسر آئے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔