Swat

سوات، مزید 34 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 4901 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 34 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4901 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید ایک متاثرہ شخص صحت یاب ہوگیا جس کے بعد ان کی تعداد 4208 ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد557 ہے۔ 1893 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔