Swat +A -Aغالیگے،نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق March 31, 2021 15 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) غالیگے میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ طالب علم اطہر حسین گھر میں بجلی کا کچھ کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement