(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے پبلک مقامات پرضابطہئ فوجداری دفعہ 144 کے تحت ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا ہے جس کا اطلاق 60 روز تک ہوگا۔خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 تعزیراتِ پاکستان کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
Swat
