Swat

کبل شریف آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے چھے افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ شریف آباد میں سوزکی پک اپ کھائی میں گرنے سے چھے افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے زخمیوں کو پک اپ سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔