Swat +A -Aمٹہ، والدین کا اکلوتا بیٹا موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق April 6, 2021 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ میں والدین کا اکلوتا بیٹا موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ فضل محمد ولد تاج محمد گذشتہ روز موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہوا تھا جو پیر کے روز ہسپتال میں چل بسا۔ اشتہار / Advertisement