(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/ اسپیشل جج انسدادِ دہشت گردی سوات آفتاب آفریدی شہید اور دیگر اہل خانہ کے بہیمانہ قتل کے خلاف ہڑتال کی اور سہ روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ پیر کو احتجاجاً وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ پچھلے پیر کے روز سوات بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری بھی منسوخ کردی گئی۔
Swat
