Swat

سوات، محکمہئ پولیس میں چار ایس ایچ اوز کا تبادلہ کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس میں چار ایس ایچ اوز کا تبادلہ کردیا گیا۔ ڈی پی اُو سوات دلاور خان بنگش نے ایس ایچ او کوکارئی روشن علی کو تبدیل کرکے انچارج کیجولٹی، ایس ایچ او شکردرہ فضل رحیم کو ایس ایچ او کوکارئی، ایڈیشنل ایس ایچ او کوکارئی طاہر عثمان کو تبدیل کرکے ایس ایچ او شکردرہ، انچارج کیجولٹی عبداللہ کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کوکارئی تعینات کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔