Swat

سوات، کورونا سے مزید دو جاں بحق، 17 نئے متاثرہ افراد اسپتال میں داخل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا سے انتقالات اور نئے مریضوں میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں زیرِ علاج کورونا وائرس کے مزید دو مریض چل بسے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 17 مریضوں کو داخل کرایا گیا۔ اس وقت سیدو تدریسی ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ 163 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔