Swat

سوات، آتش زدگی سے دکان جل کر خاکستر، ٹریفک حادثات میں تین زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں آتش زدگی سے دکان جل کر خاکستر اور دو ٹریفک حادثات میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی بازار کی دکان میں آگ لگنے سے سامان جل گیا۔ کبل کے علاقہ اخون کلے میں موٹر سائیکل گرنے سے دو اور دارمئی مٹہ میں موٹر سائیکل گرنے سے ایک شخص زخمی ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔