Swat

ڈاکٹر امیر سلطان بھی کورونا سے انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سابق ایم ایس ڈاکٹر امیر سلطان کورونا سے انتقال کرگئے۔ چند روز قبل وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد وہ سیدو شریف ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ گذشتہ روز وہ انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان شگئی سیدو شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم سابق پرنسپل سرزمین خان کے بھائی تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔