(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کی وجہ سے محض چوبیس گھنٹوں کے دوران سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سولہ نئے مریضوں کو داخل کرادیا گیا۔ دو مریض صحت یاب ہوکر گھر چلے گئے۔ اس وقت ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ161 مریض زیرِ علاج ہیں۔
Swat
