Swat

سوات، دو ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت9 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت9 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس لائن کے قریب موٹر سائیکل اور رکشے کے درمیان تصادم میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تندوڈاگ میں موٹر کار اور پک اَپ میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت6افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تبصرہ کریں