Swat

سیدو شریف ہسپتال،کورونا سے مزید6 افراد انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس میں مزید تیزی آگئی۔ سیدو شریف ہسپتال میں ایک ہی دن میں مزید6 افراد انتقال کرگئے۔ مزید 55 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس وقت156کورونا سے متاثرہ مریض داخل ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 5968 ہوگئی۔ مزید تین افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد4825 ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 972 ہے۔ 1304مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔