Swat +A -Aسوات، خاوند کے انتقال کے چوتھے روز بیوی بھی چل بسی April 12, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خاوند کے انتقال کے چوتھے روز غم برداشت نہ کرتے ہوئے بیوی بھی چل بسی۔ گذشتہ روز عارف خان ایڈووکیٹ کے والد چندن خان کا انتقال ہوا تھا جس کے چوتھے روز اتوار کو ان کی والدہ بھی انتقال کر گئیں۔ اشتہار / Advertisement