Swat

سوات، ماہِ صیام کے لیے پُرفضا مقامات میں گھر کرایہ پر اٹھا لیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حسبِ سابق اس سال بھی ماہ صیام میں گرم علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے سوات کے ٹھنڈے علاقوں میں کرایہ پر کمرے، گھر اوراپارٹمنٹ حاصل کرلیے۔ ایک عرصہ سے لوگ رمضان کے مہینے میں کالام، اوشو، مٹلتان، بحرین، مدین، میاندم، ملم جبہ اور دوسرے علاقوں میں ایک ماہ کے لئے کمرے لیتے ہیں۔ رمضان سے ایک یا دو دن قبل یہاں منتقل ہو جاتے ہیں۔ پھر عید سے ایک روز قبل واپس اپنے گھروں کو روانہ ہو جاتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔