Swat

سوات میں کورونا وائرس سے مزید چار افراد جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مرنے والوں اور متاثر ہونے والوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں ایک دن میں مزید چار افراد انتقال کر گئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مزید کورونا کے14مریضوں کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے اور اس وقت ہسپتال میں 168مریض زیر علاج ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔