(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر جنید خان نے سوات کے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کواحکامات جاری کردئیے کہ رمضان المبارک میں دن بھر افطاری کے وقت تک بازاروں میں چیکنگ کو یقینی بناتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں، منافع خوروں، گراں فروشوں اور غیر معیاری/ ملاوٹی اور کم وزنی اشیا فروخت کرنے والوں کا راستہ روکا جائے اور ان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
Swat
