Swat

سوات، کورونا سے مزید6افراد جاں بحق، 46 متاثر ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید6افراد جاں بحق ہوگئے۔46 مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد188 ہوگئی۔ کورونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 6270ہوگئی۔ مزید 59 مریض صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد4894ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 1188 ہے۔ 1031 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظارہے۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں 179 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔