Swat +A -Aسوات،دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا،موسم خوشگوار April 16, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement