Swat

بریکوٹ ڈپو لنڈا، 8 سالہ بچہ دریا میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ڈپو لنڈاکے میں 8 سالہ بچہ دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریان دریائے سوات میں نہا رہا تھا کہ گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گیا۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے لاش کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔