Swat

میاندم جنگلات کی کٹائی، دس افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی علاقہ میاندم کے جنگل کے کمپارٹ نمبر24 میں درختوں کے بے دریغ کٹائی میں ملوث ٹمبر مافیا کے دس ارکان کے خلاف ایف آئی ار درج کردی گئی۔ باخبر سوات ڈاٹ کام نے 12مارچ کی اشاعت میں میاندم میں جنگلات کے بے دریغ کٹائی کی خبر شائع کی تھی۔ محکمہئ جنگلات سوات کے خط پر تھانہ خوازہ خیلہ میں ٹمبر مافیا کے ارکان نسیم، پنجورے، سید رحیم، اجمل، سید عالم، شیرے، سید ولی، باچا اور بخت روان کے خلاف فارسٹ ایکٹ کے مقدمات کے تحت ایف آئی آر درج کردی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔