Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا سے مزید3مریض جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا وائرس کے مزید3مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس وقت ہسپتال میں 168 کورونا کے مریض داخل ہیں۔چوبیس گھنٹوں کے دوران 24 نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ 15 مریض صحت یاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔