Swat

نشاط چوک،پولیس گاڑی کے غلط سمت میں جانے سے ٹریفک جام

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نشاط چوک میں پولیس گاڑی کے غلط سمت میں جانے سے ٹریفک جام ہوگئی۔ سرکاری نمبر پلیٹ والی پولیس موبائل گاڑی نمبرAB2163 روزہ سے ایک گھنٹا قبل جلدی کی وجہ سے مخالف سمت سے آنے والے لین میں گھس گئی جس کی وجہ ٹریفک جام ہوگئی۔ روزہ داروں کو مذکورہ گاڑی کی وجہ سے مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔