Swat

مینگورہ گراسی سٹیڈیم، باسکٹ بال گراؤنڈ کے پول کا قیمتی شیشہ توڑ دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ گراسی سٹیڈیم میں باسکٹ بال گراؤنڈ کے پول کا قیمتی شیشہ نامعلوم شرپسندوں نے پتھروں کے وار سے توڑ دیا۔ سوات باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر اکبرعلی خان نے میڈیا کو بتایاکہ باسکٹ بال کورٹ کے ارد گرد حفاظتی جال نہ ہونے کی وجہ سے نامعلوم شرپسندوں نے باسکٹ بال کورٹ کا شیشہ توڑ ڈالا۔ نامعلوم شرپسند وں کے خلاف سیدوشریف تھانے میں رپورٹ درج کردی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔