Swat

سوات میں کورونا سے مزید تین افراد جاں بحق،26میں وائرس کی تصدیق

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید تین افراد جاں بحق اور26افراد متاثر ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد208 ہوگئی۔مزید 26افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد6482ہوگئی۔ مزید تین افراد صحت یاب ہوگئے۔ سوات میں اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد1184 ہے اور668مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔