Swat +A -Aپی آئی اے کا سوات چیمبرآف کامرس کے ممبران کو رعایت دینے کااعلان April 20, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)قومی ائیرلائینز پی آئی اے نے سوات چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری سے وابستہ ممبران کو ملکی اورغیرملکی سفرپر 10 فیصد رعایت دینے کااعلان کردیا۔ اس سلسلے میں تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیاگیا۔ اشتہار / Advertisement