Swat

شموزئی، دریامیں ڈوبنے والے بچے کی لاش طوطاکان سے برآمد

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے شموزئی میں دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوسالہ بچے کی لاش طوطاکان سے ملی۔ ریحان چھے روز قبل شموزئی کے مقام پر دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔ اس کی لاش چھے روز کی مسلسل تلاش کے بعد ملاکنڈ کے علاقے طوطاکان کے مقام پر دریاسے ملی جسے بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔