Swat

سیدوشریف اسپتال،کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سیدوشریف اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسپتال میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 15 مریض داخل اور 8 صحت یاب ہونے پر رخصت کردیے گئے۔ ترجمان سیدوشریف اسپتال کے مطابق اس وقت کورونا سے متاثرہ 162 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔