Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مزید تین افراد جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد 215 ہوگئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں 22 نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ اس وقت سیدو تدریسی ہسپتال میں 162 کورونا کے مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔