Swat

برہ بانڈئی جالوان، تین سالہ بچہ دریا میں گر کر جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام)برہ بانڈئی کے علاقہ جالوان میں تین سالہ بچہ دریا میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ عمر خان اہلِ خانہ کے ساتھ دریائے سوات کے کنارے گیا تھا جہاں پاؤں پھسلنے سے دریامیں گر گیا۔ بعد میں بچے کی لاش نکال لی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔