Swat

مٹہ گٹ، جائیداد کے تنازعہ پر ملزمان کی فائرنگ سے معمر شخص قتل

(باخبرسوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ گٹ میں جائیداد کے تنازعہ پر ملزمان نے فائرنگ معمر شخص کو قتل کردیا۔ ایس ایچ او چپریال محمدعثمان کے مطابق اڑسٹھ سالہ گل محمدولدعبدالرؤف گذشتہ رات نمازِ عشا کے لئے مسجد جارہا تھا کہ تاک لگائے ملزمان نے اندھادھندفائرنگ کرکے اسے قتل کردیا۔پولیس نے مقتول کے بیٹے کی دعویداری پر تین ملزمان سعداللہ ولد سلطان، سلیم ولد سعداللہ، شاہ فراز ولد آفریدی کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔