(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس میں خطرناک حد تک اضافہ کے بعد عدالتوں کو بند کردیا گیا۔ ہفتہ کو بھی ایک خاتون جج کا ٹیسٹ مثبت آیا، تاہم ایم او ڈیز ضروری عدالتی کاموں کے لئے موجود ہوں گے۔ ایم او ڈیز کے لئے ججوں کے نام، جگہ اور تاریخ کی لسٹ جاری کردی گئی۔نو ٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عید تک صرف ضروری مقدمات اور معمول کے عام کیسوں کو نہیں سنا جائیگا۔
Swat
