Swat

سوات، ٹریفک حادثے کے دوران 2 افراد شدید زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے گٹ میں ٹریفک حادثے کے دوران 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیوترجمان کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ دونوں زخمیوں 35 سالہ عباس اور 45 سالہ ساجد ساکنان ساہیوال(پنجاب)کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو اسپتال مٹہ منتقل کر دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔