Swat

علیگرامہ، پک اپ کی ٹکرسے 12 سالہ لڑکا جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقے علیگرامہ میں پک اپ کی ٹکرسے 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار پک اَپ نے علیگرامہ کے مقام پر بارہ سالہ اسحاق ولد دوا خان سکنہ مسجد کالونی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ والدین نے حادثہ کو اتفاقیہ قراردیتے ڈرائیور کورضائے الٰہی کی خاطر معاف کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔