Swat

گرین چوک،نامعلوم چور، کرنسی ڈیلر کی دکان سے 15لاکھ لے اُڑے

(باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے گرین چوک میں نامعلوم چور کرنسی ڈیلر کی دکان سے 15لاکھ روپے چوری کرکے لے گیا۔ پولیس کے مطابق کرنسی ڈیلر عمرحیات سکنہ چارباغ اپنی دکان کے باہر ایک شخص سے سوجی کا شاپر گرگیا۔ کرنسی ڈیلر شاپر لے کر اس کی مدد کررہا تھا کہ اس دوران دوسرا شخص دکان میں داخل ہوگیا اور دراز میں پڑے پندرہ لاکھ روپے سمیٹ کر لے گیا۔ بنڑ پولیس نے کرنسی ڈیلر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔