Swat

سیدو ٹیچنگ اسپتال، کورونا سے متاثرہ مزید 4 مریض دم توڑ گئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے سیدو ٹیچنگ اسپتال میں داخل کورونا سے متاثرہ مزید 4 مریض دم توڑ گئے۔ 31 نئے متاثرہ مریض داخل کرائے گئے۔ ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت سیدو ٹیچنگ اسپتال میں 154 مریض زیرِ علاج ہیں۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30 نئے مریض داخل کرائے گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔