Swat +A -Aڈی سی سوات کا سنگوٹہ روڈ پر غیر قانونی سپیڈ بریکر ہٹانے کا حکم April 28, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے عوامی شکایت پر سنگوٹہ روڈ پر غیر قانونی اور زیادہ سپیڈ بریکر ہٹانے کا حکم دے دیا جس پر متعلقہ اہلکاروں نے جاکر تمام سپیڈ بریکر ہٹا دیے۔ اشتہار / Advertisement