Swat

ڈی پی او سوات کا پولیس سٹیشن غالیگے کا اچانک دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات دلاور خان بنگش نے پولیس سٹیشن غالیگے کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے حوالات میں قید افراد سے گفتگو کی اور روزنامچے کا معائنہ کیا۔ انہوں نے پولیس کی رہائشی بیرکوں کا دورہ کیا اور پولیس اہلکاروں سے ان کے مسائل معلوم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس اہلکاروں کو سیکورٹی کے حوالے سے ہدایات دیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔