Swat

سوات، کوروناسے مزید 4 افراد انتقال کرگئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں کوروناوائرس سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے۔ سیدوشریف اسپتال میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 29 مریض داخل کرائے گئے۔ ترجمان سیدوشریف اسپتال ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق سیدوشریف اسپتال میں اس وقت 146مریض زیرِعلاج ہیں۔ 29 کورونا کے نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔