Swat

خوازہ خیلہ، انتظامیہ کی علماسے ایس اُوپیز پر عمل درآمد کرانے بارے مددطلب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں انتظامیہ نے علمائے کرام سے ایس اُوپیز پر عمل درآمد کرانے مددطلب کرلی۔ علمائے کرام سے خطبہئ جمعہ کے دوران عوام کو ایس اُو پیز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے خصوصی پیغام دینے کی درخواست کردی۔ اس حوالے سے تھانہ خوازہ خیلہ میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نعمت اللہ خان اور ایس ایچ اُو خوازہ خیلہ عمررحیم خان نے علمائے کرام سے ملاقات کی اور انہیں کرونا وبا کے حوالے سے نمازِ تراویح، اعتکاف، جمعتہ الوداع اور بازاروں میں رش پر احتیاطی تدابیراختیار کرنے، جمعہ کے خطبات میں عوام کی بھرپوررہنمائی کرنے اور انہیں ہدایات دینے کی درخواست کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔