Swat

میاندم،پہاڑی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) میاندم کی پہاڑی سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش مسخ شدہ اور پرانی ہے جس کی وجہ سے شناخت ممکن نہیں۔لاش کو امانتاً دفنا دیا گیا اور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔