Swat

پابندی کے باوجود دریائے سوات سے بجری نکالنے والے 6افراد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پابندی کے باوجود دریائے سوات سے بجری نکالنے والے 6افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ انتظامیہ نے مڈ نائٹ آپریشن کرتے ہوئے چارباغ میں چار افراد کو گرفتار کرلیا اور ڈمپر اور ایکسویٹر ز کو تحویل میں لے لیا۔ کبل میں بھی انتظامیہ نے بجری نکالنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے دریائے سوات سے بجری نکالنے پر پابندی لگائی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔