Swat

سوات، کورونا سے متاثرہ مزید 4 مریض انتقال کرگئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 4 مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 28 کورونا کے نئے مریضوں کو داخل کرایا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ 144 مریض زیرِ علاج ہیں جن میں 108 سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔