Swat

گالوچ، جواں سال لڑکی کی خودکشی کی کوشش

(باخبرسوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈنڈ، گالوچ میں جواں سال لڑکی نے خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ا) دختر اختر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگئی۔ اس کو طبی امداد کے لئے پہلے کبل اور بعد میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔