Swat

بریکوٹ،30 سالہ شخص کی لاش برآمد

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے کے نواحی علاقہ بوڑوں میں 30 سالہ شخص کی لاش مل گئی۔ اطلاع پر پولیس نے جاکرعمر باچا کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردی۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پتہ چلے گا کہ کیس خود کشی کا ہے یا متوفی کو قتل کیا گیا ہے۔تاہم پولیس کے مطابق خود کشی کی علامات زیادہ ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔