(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیلِ چارباغ کے علاقہ الہ آباد میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے کار میں سوار سات افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تحصیل کبل کے علاقہ سر سینی میں موٹر سائیکل گرنے سے دونوں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
