Swat

سوات، بھکاریوں ا ور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بھکاریوں اور موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن عبدالغفور آفریدی کی ہدایت پر ڈی پی او دلاور خان بنگش نے تمام ایس ایچ اوز کو حکم دیا ہے کہ پنجاب سے آنے والے تمام بھکاریوں کو ضلع بدر کیا جائے۔ ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو پکڑ کر ان کے والدین سے بیان حلفی لیا جائے کہ ان کے بچے آئندہ ون ویلنگ نہیں کریں گے جس کے بعد ون ویلنگ والوں کو چھوڑ دیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔