Swat +A -Aباغ ڈھیرئی میں گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق May 4, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)باغ ڈھیرئی میں تیز رفتار ڈمپر نے بچے کو کچل ڈالا۔ پولیس کے مطابق 9 سالہ منصور خان سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ تیز رفتار ڈمپر نے کچل ڈالا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوا۔ پولیس نے ڈرائیور سردار علی کو گرفتار کرلیا۔ اشتہار / Advertisement