Swat

سیدو تدریسی ہسپتال، کورونا کے مزید5 مریض انتقال کر گئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مزید5 مریض انتقال کر گئے۔ ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 33 نئے مریض ہسپتال میں داخل ہوئے۔30 مریضوں کو صحت یاب ہونیکے بعد فارغ کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں کورونا کے122 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔